ارشد شریف کیس میں جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں

تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخواجاویداقبال سے معلومات حاصل کیں۔ ترجمان کے مطابق جے آئی ٹی نے فارنزک ایکسپرٹ سے مشاورت کی اور تمام پہلوؤں پر ماہرانہ رائے لی۔

اسپیشل جےآئی ٹی نے پوسٹ مارٹم بورڈ کے چند ڈاکٹرز سے دوبارہ کچھ سوالات کے جوابات لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق اگلے اجلاس کیلئے اہم شہادتوں کو طلب کیا گیا ہے۔

 

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں