وزیراعظم کا پی ٹی آئی کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حکومتی بیانیے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں حکومتی اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے اور حکومتی مؤقف کو سوشل میڈیا پر بھی اجاگر کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف حکومت کی کوتاہیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی دور کی معاشی خامیوں کو بھی اجاگر کیا جائے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

ٹول بار پر جائیں