آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے جوز بٹلر کو آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جبکہ پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔ پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی۔